قومی خبریں وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع Fri, 26 Apr 2024, 10:34 AM FacebookTwitterPinterestWhatsAppLinkedinEmailTelegramCopy URL اسلام آباد۔26اپریل (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ یہ بات جمعہ کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔ اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور پر غور کیا جائے گا۔