جاپان ،کارحادثہ میں 3 نوجوان ہلاک ،ایک زخمی

جاپان ،کارحادثہ میں 3 نوجوان ہلاک ،ایک زخمی

ٹوکیو۔26اپریل (اے پی پی):جاپان کے پرفیکچرا توکوشیما میں کارحادثہ میں 3 نوجوان ہلاک ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ جاپان کے توکوشیما پرفیکچراکے شہر عنان کے چوسی قصبے میں کار حادثہ کا شکار ہو کر کھیت میں جا گری

، کار میں 4 نواجوان سوار تھے جن میں سے 3 ہلاک ہ وگئے جبکہ چوتھے نوجوان کو معمولی چوٹیں آئی ہیں ۔ حادثہ کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔