بشری انصاری نے پاکستان نہ آنے کی وجہ بتادی

سماء نیوز  |  Jun 02, 2020

اداکارہ بشری انصاری کہتی ہيں کہ انہيں کروناوائرس کے باعث ٹورنٹو سے پاکستان آنے میں ڈر لگ رہا ہے۔

اداکارہ بشری انصاری نے انسٹاگرام پر اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ میں لوگوں کو گھروں میں رہنے اور کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کی بھی تلقین کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام کرونا کو وہم اور مذاق سمجھ کر بازاروں میں گھوم رہی ہے جس کی وجہ سے کرونا پھیل رہا ہے، انہوں نے کہا کہ میں عوام کی وجہ سے پاکستان نہیں آپا رہی ۔

Pl take it seriously..save others n yourself too.

A post shared by Bushra Bashir (@ansari.bushra) on May 31, 2020 at 5:38pm PDT

انہوں نے کہا کہ یہاں سب کچھ بہت خوبصورت ہے لیکن پھر بھی پاکستان کی بہت یاد آتی ہے ، انہوں نے عوام کو تلقین کی برائے مہربانی گھروں میں رہیں ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More