حفیظ اور شعیب کی ٹیم میں واپسی کا سن کرافسوس ہوتا ہے: رمیز راجہ

نوائے وقت  |  Jun 03, 2020

لاہور(نمائندہ سپورٹس+سپورٹس رپورٹر)سابق کپتان رمیز راجہ نے کہاہے کہ محمد حفیظ اور شعیب ملک کی واپسی کا سن کر افسوس ہوتا ہے، سالوں میں نوجوان ٹیلنٹ کو پروموٹ نہیں کر پائے۔ محمد رضوان بہترین وکٹ کیپر ہیں لیکن بہترین بیٹسمین نہیں ‘ سرفراز احمد کیلئے جگہ بن سکتی ہے۔ سیاست نے ماضی میں پاکستان کرکٹ کو نقصان پہنچایا لیکن موجودہ ڈریسنگ روم کا ماحول اچھا لگتا ہے۔ بابر اعظم عمران خان کو فالو کرنا چاہتے ہیں تو نوجوان کھلاڑی میں ٹیلنٹ پرکھنے کی آنکھ پیدا کرنی ہوگی۔ بابر ایک دو سال تک ٹیسٹ فارمیٹ میں کپتانی کیلئے تیار ہو جائینگے۔ بھارت جلد ٹکڑے ٹکڑے ہوگا، نیا پاکستان جنم لے گا: مقررین

بھارت جلد ٹکڑے ٹکڑے ہوگا، نیا پاکستان جنم لے گا: مقررین

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More