حکومت اپنی پانچ سالہ آئینی مدت پوری کرے گی:شیخ رشید

نوائے وقت  |  Jun 03, 2020

ریلوے کے وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت اپنی پانچ سالہ آئینی مدت پوری کرے گی۔ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور آصف علی زرداری کی سیاست ختم ہو رہی ہے اوران کا ملکی سیاست میں مزید کوئی کردار نہیں ہے۔انہوں نے کہا یہ ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہے کہ وزیراعظم شوگر مافیا کیخلاف کارروائی کر رہے ہیں جو ایک بڑا اور گرانقد اقدام ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More