پشاور بی آر ٹی منصوبہ کیس:سپریم کورٹ کی خیبر پختونخوا حکومت کو کیس چلانے کی ہدایت

جی این این  |  Jun 03, 2020

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے خیبر پختونخوا حکومت کو پشاور بی آرٹی منصوبہ کیس چلانے کی ہدایت کر دی۔تاہم عدالت نے ایف آئی اے کو منصوبے کی تحقیقات سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کردی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں پشاور بی آر ٹی منصوبے کیس کی سماعت ہوئی ، جسٹس عمر بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس سماعت کی اس موقع پر عدالت نے ایف آئی اے کو منصوبے کی تحقیقات سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کردی، عدالت نے کے پی حکومت کے وکیل کی التجا پر مقدمہ ملتوی کردیا،عدالت نے بی آرٹی منصوبے کے حوالے سے سوالات اٹھا دیے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More