پی سی بی نےعمر اکمل کی اپیل کیلئےا ٓزاد ایڈ جیوڈیکٹرمقررکردیا

جی این این  |  Jun 03, 2020

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹر عمر اکمل کی اپیل کے لیے آزاد ایڈ جیوڈیکٹر مقرر کر دیا ہے۔ ‏تفصیلات کے مطابق کرکٹرعمر اکمل کو پی سی بی کے ڈسپلنری پینل کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ فضل میراں چوہان نے پی سی بی کے اینٹی کرپشن کوڈ کی 2 مختلف اوقات میں 2 مرتبہ خلاف ورزی کرنے پر 3 برس کی پابندی کی سزا سنائی تھی جسےعمراکمل نے چیلنج کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اپیل دائر کی تھی۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More