بدعنوانیوں کے خاتمے کیلئے پوری قوم متحد ہے: نعمان لنگڑیال

نوائے وقت  |  Jul 01, 2020

لاہور (پ ر) صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان لنگڑیال نے کہا ہے کہ بداعنیوں کے خاتمے کیلئے پوری قوم وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی قیادت میں متحد ہے اپوزیشن اپنی کرپشن کے پیسے کو تحفظ دینا چاہتی ہے جبکہ وزیراعظم عمران خان کا وعدہ ہے کہ کرپشن کی ایک ایک پائی وصول کرکے زرعت صحت تعلیم اور دیگر شعبوں پر خرچ کی جائے گی تاکہ عوام کا معیار زندگی بلند ہو اپنیبیان میں وزیرزراعت ملک نعمان لنگڑیال نے کہا ہے کہ میڈیا کے بھی مشکور ہیں جو کرپشن کے خاتمے کیلئے حکومت کا ساتھ دے رہے ہیں اپوزیشن کرپشن بدعنوانی اور تکبر کی وجہ سے اپنی سیاسی موت مر چکی ہے۔ پرسوںسے :یورپ کے لئے پی آئی اے پروازوںپر 6ماہ تک پابندی

پرسوںسے :یورپ کے لئے پی آئی اے پروازوںپر 6ماہ تک پابندی

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More