اسمارٹ لاک ڈاؤن کے بہترین نتائج موصول ہورہے ہیں، عمران خان

روزنامہ خبریں  |  Jul 04, 2020

عیدالضحیٰ پر ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانا ہوگا، این سی اوسی نے مشکل حالات میں کام کیا، قوم کو این سی اوسی پر فخر ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت این سی اوسی کا اجلاساسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کے بہترین نتائج موصول ہورہے ہیں، عیدالضحیٰ پر ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانا ہوگا، این سی اوسی نے مشکل حالات میں کام کیا، قوم کو این سی اوسی پر فخر ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت این سی اوسی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں آرمی چیف اور وفاقی وزراء بھی شریک تھے۔اجلاس میں وزیراعظم کو کورونا کی موجودہ صورتحال اور اسمارٹ لاک ڈاؤن حکمت عملی پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نے کہا کہ اسمارٹ لاک داؤن کے بہترین نتائج موصول ہورہے ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More