جرائم کی دنیا میں دولت کے حصول کی چھڑ گئی ہے جنگ

اب تک  |  Jul 10, 2020

ہالی وڈ: (8 جولائی 2020) جرائم کی دنیا میں دولت کے حصول کی چھڑ گئی ہے جنگ۔ داستان ہے ہالی وڈ کرائم ایڈونچر مووی دی ٹیکس کلیکٹر کی جس کا پہلا ٹریلر کردیا گیا ہے جاری۔

جرائم کی دنیا ہے جہاں چل رہا ہے خوف ناک کھیل ٹیکس سے بچنے کے لیے کیے جارہے ہیں مختلف ہتھکنڈے استعمال۔ایسے میں ایک باہمت افسر ٹکرا جاتا ہے تو شروع ہوتا ہے وحشیانہ کھیل۔ ہالی وڈ کی یہ ایکشن ایڈونچر تخلیق بہت جلد سنیما گھروں میں لگے گی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More