چینی کی ریٹیل قیمت 100 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

نوائے وقت  |  Jul 31, 2020

لاہور(کامرس رپورٹر) چینی کی ریٹیل قیمت 100 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے جبکہ ایسے دوکاندار جو 250 گرام سے 500 گرام تک چینی فروخت کرتے ہیں ریٹیل میں250 گرام کے لئے 25 روپےاور 500 گرام کے لئے 50 روپے طلب کر رہے ہیں, اسی طرح اکثر سٹوروں پر جو پیک کرکے چینی فروخت کر رہے ہیں کا کہناہے کہ انہیں چینی فی کلو سٹوروں کے پہنچنے تک 92 سے 95 روپے میں پڑ رہی ہے اور وہ بہت کم مارجن پر ریٹیل میں 100 روپے فی کلو کی شرح سے فروخت کر رہے ہیں تاہم دوکاندار بعض علاقوں مین چینی 95 روپے  فی کلوبھی فروخت کر رہے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More