چین کی ٹڈی دل کےخاتمے میں مدد کےلئے پاکستان کو12جدید ترین ٹی سولہ ڈرونزکی فراہمی

نوائے وقت  |  Jul 31, 2020

چین نے ٹڈی دل کے خاتمے میں مدد دینے کےلئے پاکستان کو زرعی مقاصد کےلئے استعمال ہونے والے بارہ جدید ترین ٹی سولہ ڈرون فراہم کئے ہیں۔

 چین ڈرونز کو چلانے اور مقامی افراد کو تربیت دینے کےلئے تکینکی معاون عملہ بھی بھیجے گا۔ آپریٹر کھیت میں موجودگی کے بغیر ایک ہی وقت میں پانچ ڈرونز کو کنٹرول کرسکے گا۔ ٹی سولہ کا شمار جدید ترین زرعی ڈرونز میں ہوتا ہے جو خودکار طریقے سے رکاوٹوں کو عبور کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More