پی ٹی اے نے پب جی پر پابندی اٹھا لی

جی این این  |  Aug 01, 2020

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور آن لائن گیم پب جی کی انتظامیہ کے مابین مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد پی ٹی اے نے پب جی سے پابندی اٹھالی۔ جی این این کے مطابق پی ٹی اے اور کمپنی کی قانونی ٹیم کا مشاورتی اجلاس ہوا، کمپنی کے نمائندوں نے پی ٹی اے کے اعتراضات پر بریف کیا ،پی ٹی ا ے کاکہناہے کہ کمپنی کے جوابات سے مطمئن ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More