ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی کی چینی سفارتخانے آمد

بول نیوز  |  Aug 06, 2020

پاکستان میں ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی نے پاکستان میں چینی سفیر ژاؤ جنگ سے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایران کے پاکستان میں سفیر سید محمد علی حسینی نے آج چینی سفارتخانے کا دورہ کیا اور پاکستان میں ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے چینی سفیر ژاو جنگ کے ساتھ ملاقات کی۔

تفصیل اپنے ٹویٹ میں جاری کرتے ہوئے کہا کہ چین کے سفارت خانے میں چینی سفیر ژاؤجنگ سے گفتگو کر کے بہت اچھا لگا جبکہ ایران اور چین بہت سارے معاملات میں ایک ہی پیج پر ہیں۔

It was great to be in @CathayPak and talk with H.E Ambassador #YaoJing. We are on the same page in many issues. For #Iran and #China, #Pakistan is an important friend with great potentials.#PakIran #ChinaIran pic.twitter.com/jzVce4Yp62

— Seyed Mohammad Ali Hosseini (@HossainiSma) August 6, 2020

سید محمد علی حسینی نے کہا کہ ایران اور چین کے لئے پاکستان بہت بڑی صلاحیتوں والا ایک اہم دوست ہے ایرنی سفیر نے اپنے ٹویٹ میں ملاقات کی تصاویر بھی جاری کیں۔

ایرانی سفیر کہتے ہیں کہ ایران اور چین بہت سارے معاملات میں ایک ہی پیج پر ہیں، ایران اور چین کے لئے پاکستان بہت بڑی صلاحیتوں والا ایک اہم دوست ملک ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More