پاور ویٹ لفٹر 900 پونڈ وزن اٹھانے کی کوشش میں دونوں گھٹنے تڑوا بیٹھا 

شمع نیوز  |  Aug 14, 2020

ماسکو(این این آئی) روس میں ایک پاور ویٹ لفٹر 900 پونڈ وزن اٹھانے کی کوشش میں اپنے دونوں گھٹنے تڑوا بیٹھا۔روس کے ماسکو ریجن میں ہونے والی ورلڈ را پاور لفٹنگ فیڈریشن کے مقابلوں میں الیگزینڈر سیڈک نے900 پونڈ وزن اٹھانے کی کوشش کی۔  اس کوشش میں ان کے گھٹنوں کی ہڈیاں چٹخ گئیں اور وہ زمین پر آ گرے جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی 6 گھنٹے کی سرجری کی

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More