رمضان شو گر ملز ریفرنس، حمزہ شہباز کی عدم پیشی پر عدالت کا اظہارِ برہمی

92 نیوز  |  Oct 31, 2020

لاہور (92 نیوز) رمضان شو گر ملز ریفرنس کی سماعت پر حمزہ شہباز کو پیش نہ کرنے پر عدالت کی جانب سے برہمی کا اظہار کیا گیا۔

لاہور کی احتساب عدالت میں رمضان شو گر ملز ریفرنس کی سماعت پر حمزہ  شہباز کو پیش نہ کرنے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔

جج نے ریمارکس دیئے کہ ملزم کو پیش کرنا جیل والوں کی ذمہ داری ہے، سماعت کچھ دیرکے لیے ملتوی کردی گئی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More