ہم نے تو استعفے دینے کی بات ہی نہیں کی۔۔استعفوں کی باتیں میڈیا کی جانب سے کی گئیں ۔۔قمر الزمان کائرہ مکر گئے

روزنامہ اوصاف  |  Jan 25, 2021

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) ہم نے تو استعفے دینے کی بات ہی نہیں کی۔۔استعفوں کی باتیں میڈیا کی جانب سے کی گئیں ۔۔قمر الزمان کائرہ مکر گئے۔ تفصیلاتط کے مطابق نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر الزمان کائرہ نے کہا کہ پی ڈی ایم کی میٹنگ سے پہلے مریم نواز نے استعفوں کی بات کی تھی ،مریم نواز نے اپنے جلسے میں استعفوں کی بات کی تھی ،ہم نے کہا ہمارے پاس استعفوں کے علاوہ دیگر آپشنز بھی ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ استعفوں کی باتیں میڈیا کی جانب سے کی گئیںہماری جانب سے استعفے جمع کرانے کی بات ہوئی تھی۔ انکا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کی میٹنگ میں ہم نے کہا تھا استعفیٰ ایٹم بم ہےہم نے سینیٹ الیکشن سے بائیکاٹ کا فیصلہ تبدیل کرایا
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More