‏وفاقی وزیر میری ٹائم افیئرز قیصر احمد شیخ سے رکن قومی اسمبلی کھیئل داس کوھستانی کی ملاقات

اے پی پی  |  Mar 29, 2024

اسلام آباد۔29مارچ (اے پی پی):‏وفاقی وزیر میری ٹائم افیئرز قیصر احمد شیخ سے رکن قومی اسمبلی کھیئل داس کوھستانی نے ملاقات کی ہے۔ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران کھیل داس کوہستانی نے پورٹ اینڈ شپنگ کی وزارت ملنے پہ مبارکباد پیش کی اور پورٹ کے حوالے سے درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا ۔اس موقع پر ریحان قیصر شیخ ،محمد غفار اور عبدالرحمن مغل بھی موجود تھے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More