نیویارک ٹائمز نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو ‘مرد آہن’ قرار دیدیا

سچ ٹی وی  |  May 05, 2025

پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی پر نیویارک ٹائمز نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو ‘مرد آہن’ قرار دے دیا۔

نیویارک ٹائمز نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے قائدانہ کردار کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف نے پاکستان کے واضح مؤقف کو تشکیل دیا ہے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق جنرل عاصم منیر نے دوٹوک کہا بھارت کی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، انکا خطاب کسی بھی بھارتی حملے کا جواب دینے کے عزم کا مکمل اعادہ ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More