سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان آنے کی دعوت قبول کر لی: وزیر اعظم آفس

بی بی سی اردو  |  Jun 06, 2025

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گہرے، سٹریٹجک اور برادرانہ تعلقات کا اعادہ کیابلوچستان کے ضلع کچھی میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہےنتن یاہو کا حماس کے خلاف فلسطینی گروہ کو مسلح کرنے کا اعتراف، اسرائیلی اپوزیشن کا اسرائیلی وزیر اعظم پر 'ٹائم بم بنانے' کا الزامیوکرینی حکام کے مطابق روس نے جمعے کی صبح یوکرین کے دارالحکومت سمیت دیگر علاقوں پر بڑے پیمانے پر ڈرون اور میزائل حملے کیے ہیں۔ یوکرین کے صدر ولادیمر زیلنسکی نے ان حملوں میں کم از کم تین افراد ہلاک اور 49 زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان آنے کی دعوت قبول کر لی: وزیر اعظم آفس

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More