پاکستان انڈیا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے تیار ہے، انڈین حکومت بھی آگے بڑھے: بلاول بھٹو زرداری

بی بی سی اردو  |  Jun 07, 2025

روس کی جانب سے یوکرین کے دارالحکومت اور دیگر علاقوں پر جمعے کو کیے جانے والے ڈرون اور میزائل حملوں میں کم از کم پانچ افراد ہلاک اور 80زخمی ہوئے۔پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گہرے، سٹریٹجک اور برادرانہ تعلقات کا اعادہ کیا۔اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے حماس کے خلاف فلسطینی گروہ کو مسلح کرنے کا اعتراف کیا ہے جس کی اسرائیلی اپوزیشن نے کڑی مخالفت کی ہے۔

پاکستان انڈیا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے تیار ہے، انڈین حکومت بھی آگے بڑھے: بلاول بھٹو زرداری

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More