واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان تجارتی معاہدہ ’طے پا گیا‘، حتمی منظوری امریکی اور چینی صدور دیں گے

بی بی سی اردو  |  Jun 11, 2025

واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان تجارتی معاہدہ ’طے پا گیا‘، حتمی منظوری امریکی اور چینی صدور دیں گےاسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی درخواستوں پر آج سماعت نہ ہونے پر پر پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں نے احتجاج کیا ہے۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ’بجٹ میں ایسی ٹیرف اصلاحات کی گئی ہیں جو گذشتہ 30 سال میں کبھی نہیں کی گئیں۔ تنخواہ دار طبقے کو ہر ممکن ریلیف دیا گیا ہے۔‘امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس کا کہنا ہے کہ صدرٹرمپ بین الاقوامی سطح پر دیرینہ تنازعات کو حل کرنے کے لیے اقدامات کرتے ہیں اسی لیے امید ہے کہ صدر ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر کو بھی حل کرسکیں گے۔امریکی شہر لاس اینجلس میں امیگریشن کے خلاف جاری مظاہروں میں تیزی آنے کے بعد میئر کی جانب سے مقامی ایمرجنسی لگانے اور کرفیو کے نفاذ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان تجارتی معاہدہ ’طے پا گیا‘، حتمی منظوری امریکی اور چینی صدور دیں گے

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More