سچ ٹی وی | Jun 13, 2025
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا اگلا حملہ مزید خطرناک ہوسکتا ہے،اس سے پہلے کہ کچھ نہ بچے ایران ڈیل کرے۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے نئے بیان میں کہا اگلا حملہ مزید خطرناک ہوسکتا ہے۔اس سے پہلے کہ کچھ نہ بچے ایران ڈیل کرے ،اب بھی وقت ہے کہ معاملے کو انجام تک پہنچائیں۔ ایران پر اسرائیل کی جانب سے تازہ حملے کیے گئے ہیں،ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی کی جانب سے تازہ حملے تبریزسمیت ملک شمالی علاقوں پر حملے کیے گئے۔ تبریز میں ایئرپورٹ اورایئربیس کونشانہ بنایا گیا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More