پیر کی صبح ایران کا اسرائیل پر ایک اور میزائل حملہ، تین افراد ہلاک اور 74 زخمی

بی بی سی اردو  |  Jun 16, 2025

ایران کے پیر کی صبح کیے گئے میزائل حملوں میں اسرائیل میں متعدد مقامات کو نشانہ بنایا گیا، ان حملوں میں تین افراد ہلاک اور 74 زخمی ہوئے ہیں۔اتوار کے روز اسرائیلی حملے میں آئی جی آر سی کے انٹیلیجنس یونٹ کے سربراہ کی ہلاکت کے بعد ایران نے اسرائیل پر حملوں کی نئی لہر کا آغاز کیا ہے۔اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے بعد پیر کے روز عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ایران میں جمے سے اب تک اسرائیلی حملوں میں ملک بھر میں 224 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔امریکی حکام نے سی بی ایس نیوز کو بتایا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو قتل کرنے کے ایک اسرائیلی منصوبے کو ویٹو کر دیا تھا۔

پیر کی صبح ایران کا اسرائیل پر ایک اور میزائل حملہ، تین افراد ہلاک اور 74 زخمی

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More