سونا اچانک سستا ہوگیا.. جانیں 1 تولہ سونا اب کتنے کا ملنے لگا ؟

ہماری ویب  |  Jun 16, 2025

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن نے بتایا کہ آج ملک بھر میں 1 تولہ سونے کی قیمت 700 روپے کم ہو گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت تین لاکھ 32 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے.

جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 600 روپے کم ہوکر تین لاکھ 10 ہزار 613 روپے تک جا پہنچی ہے.

اسی طرح عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 18 ڈالر کم ہوکر 3 ہزار 414 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے.

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More