یوکرین کے معاملے پر معاہدہ نہیں ہوا لیکن ’پیش رفت‘ ضرور ہوئی: ڈونلڈ ٹرمپ

بی بی سی اردو  |  Aug 16, 2025

این ڈی ایم اے کے بیان کے مطابق 'شمالی علاقہ جات میں ممکنہ بارشوں کی صورت میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ سیاح اگلے پانچ تا چھ روز تک شمالی علاقہ جات کا سفر کرنے سے گریز کریں۔'پی ڈی ایم اے کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں48 گھنٹوں کے دوران بارشوں اور سیلابی ریلوں سے کے باعث مختلف حادثات میں اب تک 307 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہوئے۔امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ کوئی معاہدہ نہیں ہوا لیکن روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ یوکرین مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔

یوکرین کے معاملے پر معاہدہ نہیں ہوا لیکن ’پیش رفت‘ ضرور ہوئی: ڈونلڈ ٹرمپ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More