پنجاب میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ، گلگت بلتستان سمیت پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈ اور طغیانی کا انتباہ

بی بی سی اردو  |  Aug 16, 2025

این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کیا ہے جس میں سیاحوں کوگلگت بلتستان سمیت پہاڑی مقامات کے سفر سے گریز کرنے کی ہدایت اور مزید لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلوں کے خطرات سے آگاہ کیا ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں دو روز میں بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث مختلف حادثات میں اب تک 307 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہوئے۔بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144کے نفاذ میں مزید 15یوم کی توسیع کر دی ہے۔یوکرینی صدر زیلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ وہ صدر ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کرنے سوموار کے روز واشنگٹن جائیں گے تاکہ جنگ کے خاتمے پر مذاکرات آگے بڑھیں۔

پنجاب میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ، گلگت بلتستان سمیت پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈ اور طغیانی کا انتباہ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More