ایران: یزد میں پولیس گاڑیاں اور شازند میں گورنر آفس کی عمارت نذرِ آتش، ’امریکہ ایرانی عوام کی ہر ممکن طریقے سے حمایت کرے،‘ مائیک پومپیو

بی بی سی اردو  |  Jan 09, 2026

ایران کے دارالحکومت تہران اور دیگر شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ بی بی سی فارسی نے 22 افراد کی ہلاکت اور شناخت کی تصدیق کی ہے۔سابق شاہِ ایران کے جانشین رضا پہلوی نے ملک میں جاری مظاہروں پر اپنے پہلے ردعمل میں مظاہرین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انٹرنیٹ کی بندش، مظاہرین پر تشدد اور اُن کے آواز کو دبانے پر شدید تنقید کی ہے۔امریکہ میں فیڈرل ایجنٹس کی جانب سے فائرنگ کے ایک اور واقعے میں دو افراد زخمیوزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی دوبارہ سر اٹھا رہی ہے تاہم اس کے خاتمے تک چین سے نہيں بیٹھیں گے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایسے بل کی حمایت کی ہے جو روسی تیل خریدنے والے ممالک پر 500 فیصد تک ٹیرف (محصولات) عائد کر سکتا ہے۔

ایران: یزد میں پولیس گاڑیاں اور شازند میں گورنر آفس کی عمارت نذرِ آتش، ’امریکہ ایرانی عوام کی ہر ممکن طریقے سے حمایت کرے،‘ مائیک پومپیو

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More