ایران نے حکومت مخالف مظاہروں کو ’اسرائیلی منصوبہ‘ قرار دے دیا، تہران جانے والی متعدد پراوزیں منسوخ

بی بی سی اردو  |  Jan 09, 2026

ایران کی شوریٰ عالی امنیت ملی (سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل) نے اسرائیل پر الزام عائد کیا ہے کہ ملک میں ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں کو اسرائیل کی پشت پناہی حاصل ہے۔ایران کے دارالحکومت تہران اور دیگر شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ بی بی سی فارسی نے 22 افراد کی ہلاکت اور شناخت کی تصدیق کی ہے۔ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای نے الزام عائد کیا ہے کہ مظاہروں کے دوران املاک کو نقصان پہنچایا گیا جس کا مقصد امریکہ کو خوش کرنا ہے۔خیبرپختونخواہ کے وزیر اعلی سہیل آفریدی نے ایک بار پھر دہرایا ہے کہ ملٹری آپریشن کوئی حل نہیں۔امریکہ میں فیڈرل ایجنٹس کی جانب سے فائرنگ کے ایک اور واقعے میں دو افراد زخمی

ایران نے حکومت مخالف مظاہروں کو ’اسرائیلی منصوبہ‘ قرار دے دیا،تہران جانے والی متعدد پراوزیں منسوخ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More