ایران میں ’2400 سے زائد‘ مظاہرین ہلاک، چیف جسٹس کا ’فسادیوں‘ کے خلاف جلد قانونی کارروائی کا مطالبہ

بی بی سی اردو  |  Jan 14, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایرانی حکومت مظاہرین کو سزائے موت دیتی ہے تو امریکہ 'انتہائی سخت کارروائی' کرے گا۔تھائی لینڈ کے شمال مشرقی صوبے ناخون راتچاسیما میں ایک تعمیراتی کرین ٹرین پر گرنے سے کم از کم 22 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔گرین لینڈ کے وزیراعظم جینس فریڈرک نیلسن نے کہا ہے کہ اگر ان کے عوام کو 'فی الفور' یہ کہا جائے کو وہ کسی مُلک کا انتخاب کریں تو وہ امریکہ کی بجائے ڈنمارک کو ترجیح دیں گے۔ٹرمپ کا ایران میں مظاہرین کو پیغام: ’احتجاج جاری رکھیں، مدد پہنچنے والی ہے‘کسی بھی امریکی کارروائی کے لیے تیار ہیں: ایرانی وزیر خارجہایران پر مزید پابندیاں جلد عائد کی جائیں گی: یورپی یونینیورپی یونین کی پابندیوں پر ایران کی جوابی اقدام کی دھمکی، جرمن چانسلر کے بیان پر سخت جوابایران میں مظاہروں پر کریک ڈاؤن میں ہزاروں ہلاکتوں کا خدشہ

ایران میں ’2400 سے زائد‘ مظاہرین ہلاک، چیف جسٹس کا ’فسادیوں‘ کے خلاف جلد قانونی کارروائی کا مطالبہ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More