یورپی فوج کی گرین لینڈ آمد: دستوں کی تعیناتی صدر کے فیصلے پر اثرانداز نہیں ہوگی، وائٹ ہاؤس

بی بی سی اردو  |  Jan 16, 2026

وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر مرِیا کورینا مَچاڈو کا کہنا ہے کہ انھوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے دوران اپنا نوبل امن انعام امریکی صدر کو پیش کیا ہے۔گرین لینڈ کے دارالحکومت نوک میں ایک چھوٹا فرانسیسی فوجی دستہ پہنچ گیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ تعیناتی یورپی ممالک کے محدود فوجی مشن کا حصہ ہے۔حماس کے مطابق اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں میں ایک سینئر کمانڈر سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں مظاہروں کے دوران گرفتار ایک نوجوان کی ممکنہ سزاِ موت کے حوالے سے سامنے آنے والی نئی اطلاعات کا خیرمقدم کیا ہے۔امریکہ نے ایران کے پانچ اہلکاروں کے خلاف پابندیاں عائد کی ہیں جن پر مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کا الزام ہےایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس کو خط لکھ کر ان سے مطالبہ کیا ہے کہ ایران میں ’بیرونی مداخلت‘ کی مذمت کی جائےترک وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے کہ ’ہم ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے خلاف ہیں‘

یورپی فوج کی گرین لینڈ آمد: دستوں کی تعیناتی صدر کے فیصلے پر اثرانداز نہیں ہوگی، وائٹ ہاؤس

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More