اِسرائیل کا ایران پر حملہ، تہران کے مرکز میں دھماکوں کی آوازیں

بی بی سی اردو  |  Feb 28, 2026

پاکستان کے وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا دعویٰ ہے کہ آپریشن ’غضب للحق‘ کے تحت اب تک افغانستان میں ’37 مقامات کو فضائی کارروائیوں میں نشانہ بنایا گیا ہے‘ جس میں افغان طالبان کے 331 اہلکار ہلاک اور 104 چیک پوسٹیں تباہ کر دی گئیںامریکی صدر ٹرمپ کے مطابق وہ اس لڑائی میں مداخلت کر سکتے ہیں تاہم ان کا کہنا ہے کہ ’میری پاکستان سے اچھی دوستی ہے‘پاکستانی وزیرِ اعظم کے ترجمان مشرف زیدی کا کہنا ہے کہ یہ ’اعلان جنگ نہیں‘ مگر افغانستان میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گیافغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ’ہم ابھی بھی بات چیت کے ذریعے مسائل کا حل چاہتے ہیں‘امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ حالیہ جوہری پروگرام کے مذاکرات کے نتائج سے خوش نہیں ہیں، تاہم انھوں نے یہ فیصلہ نہیں کیا کہ آیا ملک پر فوجی کارروائی کی جائے یا نہیں۔اقوامِ متحدہ اور مسلم ممالک کے رہنماؤں نے افغانستان اور پاکستان سے اپیل کی ہے کہ وہ بین الاقوامی قانون کی پاسداری کریں اور تحمل کا مظاہرہ کریں

اِسرائیل کا ایران پر حملہ، تہران کے مرکز میں دھماکوں کی آوازیں

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More