عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، مشرقِ وسطیٰ میں سیاحت کے شعبے کو 600 ملین ڈالر یومیہ نقصان

بی بی سی اردو  |  Mar 12, 2026

ایران کے ساتھ امریکہ اور اسرائیل کی جنگ کے باعث مشرقِ وسطیٰ کے سفر اور سیاحت کے شعبے کو یومیہ کم از کم 600 ملین ڈالر (448 ملین پاؤنڈ) کا نقصان عالمی منڈی میں تیل کی قیمتایک بار پھر 100 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئیایرانی صدر مسعود پزشکیان کے مطابق ’جنگ ختم کرنے کا واحد راستہ ایران کے حقوق کو تسلیم کرنا، معاوضے کی ادائیگی اور بین الاقوامی ضمانتیں ہیں۔‘ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ ’ایران میں کارروائی ختم نہیں ہوئی، ہم پہلے سے زیادہ برا کر سکتے ہیں۔‘

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، مشرقِ وسطیٰ میں سیاحت کے شعبے کو 600 ملین ڈالر یومیہ نقصان

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More