اسرائیل میں کلسٹر بم حملوں میں متعدد افراد زخمی، متحدہ عرب امارات کا مزید ایرانی میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ

بی بی سی اردو  |  Mar 15, 2026

اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ تلِ ابیب میں متعدد کلسٹر بموں میں سے ایک کے گرنے سے تین افراد زخمی ہوئے ہیںمتحدہ عرب امارات کا کہنا ہے کہ اس نے اتوار کو ایران کی طرف سے فائر کیے گئے چار مزید بیلسٹک میزائلوں اور چھ ڈرونز کو تباہ کیا ہےبحرینی حکام کا کہنا ہے کہ انھوں نے ایران کے پاسدارانِ انقلات کو 'حساس معلومات' فراہم کرنے کے الزام میں پانچ افراد کو گرفتار کیا ہےپاسداران انقلاب کی اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کو ’ڈھونڈ کر قتل کرنے‘ کی دھمکیعراق میں فوجی طیارہ گرنے سے ہلاک چھ فوجیوں کی شناخت ظاہر کر دی گئی، امریکی شہریوں کو مشرق وسطیٰ چھوڑنے کی ہدایتسعودی عرب، دبئی اور قطر کی جانب سے حملے روکنے کا دعویٰامریکی سینٹرل کمانڈ کا دعویٰ ہے کہ خارگ جزیرے پر حملے میں ’90 سے زیادہ ایرانی فوجی اہداف‘ کو نشانہ بنایا گیا

اسرائیل میں کلسٹر بم حملوں میں متعدد افراد زخمی، متحدہ عرب امارات کا مزید ایرانی میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More