سعودی وزیرِ خارجہ کی وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات: ’پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا‘

بی بی سی اردو  |  Mar 29, 2026

پاکستانی وزیرِ اعظم کی سعودی وزیرِ خارجہ سے ملاقات، شہباز شریف نے موجود بحران کے دوران ’سعودی عرب کی جانب سے اختیار کردہ غیر معمولی تحمل‘ کو سراہااسلام آباد میں پاکستان، ترکی، سعودی عرب اور مصر کے وزرائے خارجہ کا مشاورتی اجلاس ختم ہو گیا ہےایران کی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ 'دشمن عوامی سطح پر مذاکرات کے اشارے دیتا ہے جبکہ خفیہ طریقے سے زمینی حملے کی منصوبہ بندی کر ر ہا ہے'ایک ماہ کی جنگ کے دوران ایران میں 11 ہزار سے زائد اہداف پر حملے کیے گئے: سینٹکامامریکہ کے مختلف شہروں میں صدر ٹرمپ کے خلاف مظاہرےتہران کی یونیورسٹی پر حملے کے بعد ایران کی مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اور اسرائیلی یونیورسٹیوں کو نشانہ بنانے کی دھمکیپینٹاگون ایران میں کئی ہفتوں کی زمینی کارروائیوں کی تیاری کر رہا ہے: رپورٹ

سعودی وزیرِ خارجہ کی وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات: ’پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا رہے گا‘

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More