ٹرمپ کا قوم سے خطاب: ’امریکہ کو آبنائے ہرمز کی ضرورت نہیں، اہداف کی تکمیل کے قریب ہیں، آئندہ دو سے تین ہفتوں میں ایران پر شدید حملے کریں گے‘

بی بی سی اردو  |  Apr 02, 2026

صدر ٹرمپ کا قوم سے خطاب: ’ایران میں امریکی فوجی اہداف تکمیل کے قریب، آئندہ دو یا تین ہفتوں کے دوران ایران پر انتہائی شدید حملے کریں گے‘تقریباً 20 منٹ کے اپنے خطاب میں ٹرمپ نے اتحادی ممالک پر زور دیا کہ وہ آبنائے ہرمز میں شپنگ کے تحفظ کے لیے آگے آئیں، یا امریکی تیل خریدیںٹرمپ کے خطاب کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمت اضافے کے بعد 105 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہےلبنان میں حزب اللہ کے سینیئر کمانڈر یوسف ہاشم اسرائیلی حملے میں مارے گئےایرانی وزارتِ خارجہ نے ٹرمپ کے اس دعوے کو ’غلط اور بے بنیاد‘ قرار دیا ہے کہ ایران نے امریکہ کو جنگ بندی کی درخواست کی ہے

ٹرمپ کا قوم سے خطاب: ’امریکہ کو آبنائے ہرمز کی ضرورت نہیں، اہداف کی تکمیل کے قریب ہیں، آئندہ دو سے تین ہفتوں میں ایران پر شدید حملے کریں گے‘

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More