ایران کی ٹرمپ کو جوابی حملوں کی دھمکی: ’امریکہ، اسرائیل نے غیر اہم اہداف کو نشانہ بنایا‘

بی بی سی اردو  |  Apr 02, 2026

ایران نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز ان بحری جہازوں کے لیے کھلی ہے جن کا امریکہ اور اسرائیل سے 'تعلق نہیں'بغداد میں امریکی سفارت خانے نے امریکی شہریوں کو فوری طور پر عراق چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔ایران کی جانب سے امریکہ اور اسرائیل پر 'تباہ کن' اور 'وسیع تر' حملوں کی وارننگ۔صدر ٹرمپ کا قوم سے خطاب: ’ایران میں امریکی فوجی اہداف تکمیل کے قریب، آئندہ دو یا تین ہفتوں کے دوران ایران پر انتہائی شدید حملے کریں گے‘تقریباً 20 منٹ کے اپنے خطاب میں ٹرمپ نے اتحادی ممالک پر زور دیا کہ وہ آبنائے ہرمز میں شپنگ کے تحفظ کے لیے آگے آئیں، یا امریکی تیل خریدیں

ایران کی ٹرمپ کو جوابی حملوں کی دھمکی: ’امریکہ، اسرائیل نے غیر اہم اہداف کو نشانہ بنایا‘

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More