ایران کی سعودی عرب میں پیٹرو کیمیکل پلانٹ کو نشانہ بنانے کی تصدیق، ’امریکہ ایران میں اپنے عسکری اہداف حاصل کر چکا ہے‘ جے ڈی وینس

بی بی سی اردو  |  Apr 07, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر اپنی ایک پوسٹ میں دھمکی دی ہے کہ ’آج رات ایک پوری تہذیب مِٹ جائے گی جسے دوبارہ زندہ نہیں کیا جا سکے گا۔‘ترکی کے شہر استنبول میں اسرائیلی قونصل خانے کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں ایک حملہ آور ہلاک اور دو زخمی ہوئے ہیں۔ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی اِرنا کے مطابق کاشان شہر میں ایک پُل پر کیے گئے حملے کے نتیجے میں اطلاعات کے مطابق دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔ایران کا کہنا ہے کہ اس نے جنگ بندی کے لیے امریکہ کی تجویز مسترد کر دی ہے، تاہم ساتھ ہی جنگ کے 'واضح اور حتمی' خاتمے کا مطالبہ کیا ہے اور اپنے مطالبات کی ایک فہرست بھی پیش کی ہے۔جنگ کا مستقل خاتمہ ضروری، وقفے سے امریکہ اور اسرائیل کو دوبارہ منظم ہو کر حملے کی ’مہلت‘ مل جائے گی: ایرانایرانی حکومت میں موجود ’معقول لوگوں‘ سے مذاکرات جاری ہیں: ٹرمپ کا دعویٰاپنے مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے جنگ کے خاتمے کی تجاویز پر جواب تیار کر لیا: ایران

ایران کی سعودی عرب میں پیٹرو کیمیکل پلانٹ کو نشانہ بنانے کی تصدیق، ’امریکہ ایران میں اپنے عسکری اہداف حاصل کر چکا ہے‘ جے ڈی وینس

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More