امریکی وزیرِ دفاع کی ایران کو تنبیہ: ’دانشمندی سے فیصلہ کریں‘ ورنہ امریکہ کے پاس جنگی کارروائیوں کی مکمل صلاحیت ہے

بی بی سی اردو  |  Apr 16, 2026

لبنان کے صدارتی دفتر کے اہلکار نے اسرائیل کے ساتھ آئندہ مذاکرات سے متعلق ٹرمپ کے دعوے پر شکوک کا اظہار کیاامریکی سینیٹ نے دو ایسی قراردادیں مسترد کی ہیں جن کا مقصد اسرائیل کو تقریباً 45 کروڑ ڈالر مالیت کے بموں اور بلڈوزروں کی فروخت روکنا تھاامریکی سٹاک مارکیٹس نے بدھ کے روز نئی ریکارڈ سطحیں حاصل کیں۔ سرمایہ کاروں کی توجہ مذاکرات کے تسلسل اور ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگ کے ممکنہ خاتمے پر رہی۔امریکہ کا کہنا ہے کہ ایرانی تیل کی سمگلنگ کے نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کی گئی ہیںپاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے جدہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے اور انھیں ’امن کوششوں میں پیشرفت سے آگاہ کیا‘ ہے۔ جبکہ امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کی کوششوں کے سلسلے میں پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تہران کا دورہ کیا ہے وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کا کہنا ہے کہ اگر ایران سے دوبارہ مذاکرات ہوئے تو ’اس بات کا قوی امکان ہے کہ وہ اسلام آباد میں ہوں گے‘

امریکی وزیرِ دفاع کی ایران کو تنبیہ: ’دانشمندی سے فیصلہ کریں‘ ورنہ امریکہ کے پاس جنگی کارروائیوں کی مکمل صلاحیت ہے

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More