اسرائیل اور لبنان کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کا آغاز: ’اگر امریکہ ایران معاہدے پر دستخط ہوئے تو شاید میں پاکستان جاؤں‘، ٹرمپ

بی بی سی اردو  |  Apr 17, 2026

لبنان اور اسرائیل میں دس روزہ جنگ بندی کا آغاز ہو گیا ہے، ایران کا کہنا ہے کہ لبنان میں جنگ بندی پاکستان کی ثالثی میں طے پانے والے ابتدائی ایران، امریکہ معاہدے کا حصہ تھیصدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے جوہری ہتھیار حاصل نہ کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے جس کے بعد امریکہ ایران کے ساتھ معاہدہ کرنے کے قریب ہےٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ، ایران معاہدہ اسلام آباد میں ہوتا ہے تو شاید وہ خود پاکستان کا دورہ کریں گےوائٹ ہاؤس کے ایک عہدیدار نے بی بی سی اُردو کو بتایا ہے کہ فی الوقت کسی بھی پاکستانی نمائندے کا امریکہ کا دورہ طے نہیں ہےاسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ: شہر کے اطراف بس اڈے بند کرنے کے احکامات جبکہ پنجاب سے پولیس کی اضافی نفری طلب کر لی گئی

اسرائیل اور لبنان کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کا آغاز: ’اگر امریکہ ایران معاہدے پر دستخط ہوئے تو شاید میں پاکستان جاؤں‘، ٹرمپ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More