ٹرمپ نے ایران کا موقف جاننے کے لیے وٹکوف اور کشنر کو اسلام آباد بھیجنے کا فیصلہ کیا: وائٹ ہاؤس

بی بی سی اردو  |  Apr 24, 2026

وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکہ کے خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر ایران کے ساتھ مزید مذاکرات کے لیے پاکستان آئیں گےادھر ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد جمعے کی شب پاکستان پہنچ رہا ہےامریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسِتھ نے کہا ہے کہ امریکہ کا مشن اب نئے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور ایران کے پاس موقع ہے کہ وہ ’ایک اچھا اور دانشمندانہ معاہدہ کرے‘پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف سے ٹیلفونک رابطہ کیا ہے جس کے دوران ایران، امریکہ مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہےکویتی فوج کا دعویٰ ہے کہ جمعہ کو عراق سے لانچ کیے گئے دو ڈرونز نے کویت کے شمالی علاقے میں واقع دو سرحدی چوکیوں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں نقصان ہوا ہےایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر اسلام آباد میں سڑکوں کی بندش کا سلسلہ آج چھٹے روز میں داخل، ختم ہونے کے کوئی آثار نہیںایرانی قیادت کا اتحاد کا پیغام، صدر ٹرمپ کے قیادت میں اختلافات سے متعلق دعوؤں کی تردید

ٹرمپ نے ایران کا موقف جاننے کے لیے وٹکوف اور کشنر کو اسلام آباد بھیجنے کا فیصلہ کیا: وائٹ ہاؤس

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More