فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ ایران کی تصدیق کرتے ہیں نا تردید، ترجمان وزارت خارجہ پاکستان

بی بی سی اردو  |  May 22, 2026

وزیر اعظم چین میں ایران امریکہ مذاکرات پر بات کریں گے، فیلڈ مارشل کے دورہِ ایران کی تصدیق نہیں کر سکتے: پاکستانی دفتر خارجہامریکہ کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ اگر ایران آبنائے ہرمز میں ٹول (فیس) لینے کا نظام نافذ کرتا ہے تو امریکہ اور ایران کے درمیان سفارتی معاہدہ ممکن نہیں رہے گا۔امریکہ نے ایران جنگ کے باعث تائیوان کو 14 ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت مؤخر کر دیایران کا کہنا ہے کہ فی الحال مذاکرات کا مرکز صرف لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ کے خاتمے پر ہے اور میڈیا میں کیے جانے والے دعوے، بشمول افزودہ موادمحض میڈیا کی قیاس آرائیاں ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ پولینڈ میں مزید 5000 فوجی بھیجے گا، حالانکہ ایک ہفتہ پہلے پینٹاگون نے وہاں 4000 فوجیوں کی تعیناتی کا منصوبہ منسوخ کر دیا تھا۔پاکستان کے وزیرِ داخلہ سید محسن نقوی نے جمعرات کے روز ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کے ساتھ تہران میں ملاقات کی ہے۔ایرانی ہلال احمر سوسائٹی کا کہنا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ امریکہ اسرائیل جنگ کے دوران 'ملبے کے نیچے سے 7,200 سے زائد افراد کو زندہ نکالنے' میں کامیاب رہی

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورہ ایران کی تصدیق کرتے ہیں نا تردید، ترجمان وزارت خارجہ پاکستان

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More