ایران، امریکہ مذاکرات کے دوران کانفرنس روم میں کیا ہوتا رہا

بی بی سی اردو  |  Jun 22, 2026

اتوار کو ایک طویل کوشش کے بعد ایران اور امریکہ کے وفود ایک کمرے میں بات چیت کے لیے جمع ہوئے۔ مقام تھا سوئٹزرلینڈ کا شہر برگن سٹاخ جہاں پاکستان اور قطر کی ثالثی میں نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں امریکی وفد اور ایرانی پارلیمان کے سپیکر باقر قالیباف کی سربراہی میں ایرانی وفد نے مذاکرات کیے۔

یہ تصاویر ان مذاکرات کے آغاز سے قبل کانفرنس روم کے ماحول کی عکاسی کرتی ہیں۔

Getty ImagesGetty ImagesGetty ImagesGetty ImagesGetty ImagesGetty ImagesGetty ImagesGetty ImagesGetty Imagesامریکہ اور ایران کے درمیان حتمی معاہدے کے لیے ’60 روزہ روڈ میپ‘ پر اتفاق خوش آئند ہے: سوئٹزرلینڈ’وٹس اپ مین ہاؤ آر یو‘: امریکی نائب صدر کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مکالمہ اور ’انڈیا، پاکستان کے دو انتہائی اہم افراد‘امریکہ اور اسرائیل کو ایران سے جنگ کر کے کیا ملا؟
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More