ایران نے وعدے پورے نہ کیے تو ٹرمپ کے پاس کئی آپشنز ہیں: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی امیر کویت سے ملاقات کے بعد گفتگو

بی بی سی اردو  |  Jun 24, 2026

امریکہ کے وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہدوحہ میں ایران کے منجمد فنڈز کی نگرانیکے لیے ایک ادارہ قائم کیا جائے گاترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرانی نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں مذاکرات اگلے ہفتے شاید منگل کو دوبارہ شروع ہو جائیں گے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایران کو کوئی رقم ادا نہیں کی گئی اور نہ ہی ایران کے اپنے فنڈز میں سے کوئی رقم جاری کی گئی ہے۔لبنان میں جنگ کا خاتمہ ایران میں جنگ کے خاتمے جتنا اہم ہے: باقر قالیباف

ایران نے وعدے پورے نہ کیے تو ٹرمپ کے پاس کئی آپشنز ہیں: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی امیر کویت سے ملاقات کے بعد گفتگو

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More