پاکستان اسٹاک ایکسچینج، ہنڈریڈ انڈیکس میں 94 پوائنٹس کی کمی

بول نیوز  |  Jan 24, 2022

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر ملا جلا رجحان رہا۔

تفصیلات کے مطابق کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس میں 94 پوائنٹس کی کمی ہوئی،94 پوائنٹس کی کمی کے باعث انڈیکس 45 ہزار کی نفسیاتی حد برقرار نہ رکھ سکا۔

علاوہ ازیں کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 44 ہزار 923 کی سطح پر بند ہوا۔

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More