پیروں سے چل نہیں سکتا، لیکن ہاتھوں میں تو دم ہے ۔۔ کہنیوں کے بل پر عمرے کی ادائیگی کرنے والے اللہ کے نیک بندے کی دل چھو لینے والے مناظر کی ویڈو

ہماری ویب  |  Dec 08, 2022

خُدا کا گھر دیکھنے کی خواہش ہر مسلمان کے دل میں ہوتی ہے چاہے وہ ہاتھوں سے معذور ہو یا پیروں سے چلنے کی طاقت نہ رکھتا ہو۔ مگر چاہتا ہے کہ سانسیں رکنے سے قبل ایک مرتبہ خُدا کے گھر کی زیارت کرلے۔ اسی خواہش کی تکمیل کو دل میں لیے ایک معذور بزرگ عمرے کی ادائیگی کے لئے پہنچے تو کسی نے ان کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ خوبصورت ویڈیو دیکھ کر ہر کوئی بزرگ بابا کی صحتیابی کے لیے دعائیں کر رہا ہے۔ ویڈیو مناظر:

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بزرگ بابا کے پاس ٹانگیں ضرور موجود ہیں لیکن وہ کمزوریکے باعث چل نہیں کستے، لہٰذا انہوں نے اپنی کہنیوں کا سہارا لیا اور کہنیوں کے بل چل کر عمرے کے فرائض انجام دینے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More