کابینہ سے منظوری کے بعد 27 ویں ترمیم کا مسودہ سینیٹ میں پیش، آرمی چیف کو چیف آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ دینے کی تجویز

بی بی سی اردو  |  Nov 08, 2025

27 ویں ترمیم کا مسودہسینیٹ نے متعلقہ قائمہ کمیٹی میں بھیج دیا ہے۔ یاد رہے کہ مسودے میں آرمی چیف کو چیف آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ دینے کی تجویز شامل ہے۔پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیٹرعلی ظفر نے کہا ہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے بغیر 27 ویں ترمیم پر بحث میں حصہ نہیں لے سکتے۔امریکی ڈیلیوری کمپنیوں یو پی ایس اور فیڈ ایکس نے کینٹکی میں طیارہ حادثے کے بعد اپنی کچھ کارگو پروازیں عارضی طور پر معطل کر دی ہیں۔افغانستان میں طالبان حکومت نے استنبول مذاکرات میں ناکامی کا ذمے دار پاکستان کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ استنبول مذاکرات میں پاکستانی وفد نے پاکستان کی سکیورٹی تمام ذمے داری افغانستان پر ڈالنے کی کوشش کی۔

کابینہ سے منظوری کے بعد 27 ویں ترمیم کا مسودہ سینیٹ میں پیش، آرمی چیف کو چیف آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ دینے کی تجویز

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More