فیض حمید نے دلیری اور مضبوطی کے ساتھ سارے کیس کا سامنا کیا، امید ہے اپیل میں انصاف ملے گا: وکیل میاں علی اشفاق

بی بی سی اردو  |  Dec 11, 2025

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹینینٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو فوجی عدالت نے کورٹ مارشل کی کارروائی میں چار الزامات ثابت ہونے پر 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی ہے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے فیض حمید کو سزا ملنے کے فیصلے پر رد عمل میں کہاکہ 'قوم برسوں فیض حمید صاحب اور جنرل باجوہ کے بوئے گئے بیجوں کی فصل کاٹے گی۔'انڈیا کا افغانستان کے خلاف 'تجارتی اور ٹرانزٹ دہشت گردی' کی مذمتخشکی سے گِھرے ملک کی رسد کے راستے بند کرنا جارحیت ہے، اقوامِ متحدہ میں انڈین سفیر کا بیانامریکہ کی جانب سے تیل کا ٹینکر قبضے میں لیے جانے کے بعد وینزویلا کا واشنگٹن پر 'قزاقی' کا الزام

فیض حمید نے دلیری اور مضبوطی کے ساتھ سارے کیس کا سامنا کیا، امید ہے اپیل میں انصاف ملے گا: وکیل میاں علی اشفاق

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More