ایرانی سفارتکاروں اور نمائندوں پر یورپی پارلیمنٹ کی عمارتوں میں داخلے پر پابندی عائد

بی بی سی اردو  |  Jan 12, 2026

ایرانی سفارتکاروں اور نمائندوں پر یورپی پارلیمنٹ کی عمارتوں میں داخلے پر پابندی عائدایران میں بڑے پیمانے پر حکومت مخالف مظاہروں کے دوران سیکڑوں افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں، جن میں ایک ریفری اور ایک طالبہ بھی شامل ہیں۔مظاہرین کو ’فوری‘ اور ’سخت سزا‘ دینے کے لیے ایجنسیوں سے تعاون کریں: ایرانی عدلیہ کے سربراہ کا خطابکسی بھی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور طاقت کے استعمال کی مخالفت کرتے ہیں: ایران کو امریکی دھمکیوں پر چین کا ردِعملایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ مظاہروں میں شامل 70 فیصد افراد کو غیر ملکی عناصر نے بھڑکایا جبکہ 30 فیصد مظاہرین پرامن تھے جن کے مطالبات جائز تھے۔ انھوں نے کہا کہ حکومت نے حالات پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے اور جلد انٹرنیٹ سروس بھی بحال ہو جائے گی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایرانی قیادت نے ان سے رابطہ کیا ہے اور ’وہ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں‘ تاہم صدر ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ امریکہ کو ’ملاقات سے پہلے کارروائی کرنا پڑ سکتی ہے۔‘ٹانک میں پولیس بکتر بند گاڑی پر بارودی سرنگ کا دھماکہ، پانچ اہلکار ہلاک

ایرانی سفارتکاروں اور نمائندوں پر یورپی پارلیمنٹ کی عمارتوں میں داخلے پر پابندی عائد

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More