ایران کے ہاتھ سے مذاکرات کے لیے وقت نکل رہا ہے، اگلا حملہ پہلے سے بھی بڑا ہوگا: ٹرمپ

بی بی سی اردو  |  Jan 28, 2026

صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر ایران نے مذاکرات نہ کیے تو اس بار کارروائی پہلے سے زیادہ سخت ہو گی۔ اس سے قبل ایرانی وزیر خارجہ نے بیان میں کہا تھا کہ ’مذاکرات چاہتے ہیں تو دھمکیوں اور غیر منطقی مطالبات کو ختم کرنا ہوگا‘اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیےبرطانوی وزیر اعظم سر کیئر سٹارمر سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں جبکہ ان کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات جمعرات کے روز متوقع ہےمہاراشٹر میں طیارہ گر کر تباہ، نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار سمیت پانچ افراد ہلاک

ایران کے ہاتھ سے مذاکرات کے لیے وقت نکل رہا ہے، اگلا حملہ پہلے سے بھی بڑا ہوگا: ٹرمپ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More